خبریںسعودی عرب

سعودی عرب کے شہر قطیف میں امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام کی مجلسِ عزا کا انعقاد

امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام کی شبِ شہادت کے موقع پر سعودی عرب کے شہر قطیف میں اہلِ بیت علیہم السلام کے شیعوں اور محبان نے حسینیہ مسلم بن عقیل علیہ السلام میں مجلسِ عزا کا انعقاد کیا۔

اس موقع پر سعودی عرب کے ممتاز شیعہ عالم دین شیخ احمد آل رجب نے خطاب کرتے ہوئے امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام کے فضائل، سیرتِ طیبہ اور مصائب پر روشنی ڈالی، جبکہ مرثیہ خوانی کے ذریعے حاضرین کو پرسہ پیش کیا۔

یہ مجلس عزاداروں کی کثیر تعداد کی شرکت کے ساتھ نہایت عقیدت، حزن و ملال اور روحانی فضا میں منعقد ہوئی۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Back to top button