پاکستان

پاکستان :واٹس ایپ اور بینک اکاؤنٹس ہیکنگ میں اضافہ، این سی سی آئی اے کا عوام کو الرٹ

پاکستان :واٹس ایپ اور بینک اکاؤنٹس ہیکنگ میں اضافہ، این سی سی آئی اے کا عوام کو الرٹ

نیشنل سائبر کرائم انویسٹیگیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) نے واٹس ایپ اور بینک اکاؤنٹس ہیکنگ کے بڑھتے واقعات پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے شہریوں کو محتاط رہنے کی ہدایت کی ہے۔

ڈی جی این سی سی آئی اے خرم علی نے بتایا کہ متاثرین کی مدد کے لئے خصوصی ہیلپ لائن اور آگاہی مہم شروع کی جائے گی۔

انہوں نے عوام کو ٹو اسٹیپ ویریفکیشن فعال کرنے اور او ٹی پی کوڈ کسی سے بھی شیئر نہ کرنے کی تاکید کی، کیونکہ سائبر جرائم میں اضافہ ہو رہا ہے اور مجرم نئے طریقے اختیار کر رہے ہیں۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Back to top button