خبریں
اعلانِ رؤیتِ ہلالِ صفر الاحزان ۱۴۴۸ھ

مرجعِ عالی قدر آیت اللہ العظمیٰ سید صادق حسینی شیرازی دام ظلہ کے دفتر کی جانب سے بھی یہی اطلاع جاری کی گئی ہے کہ رؤیتِ ہلالِ صفر الاحزان معظم لہ کے نزدیک ثابت ہو چکی ہے، اور جمعرات کو ماہِ صفر الاحزان ۱۴۴۸ھ کا پہلا دن قرار دیا گیا ہے۔

اسی طرح شیعہ مرکزی چاند کمیٹی ہندوستان کی جانب سے مطلع کیا ہے کہ ۲۹ محرم الحرام کو ماہِ صفر کا چاند ہندوستان میں باضابطہ طور پر ثابت ہو گیا ہے۔ لہٰذا، ۱۶ جولائی بمطابق یکم صفر الاحزان ۱۴۴۸ھ قرار پائے گی۔
اربعینِ حسینی بروز ۴؍ اگست ۲۰۲۶ء منائی جائے گی۔




