شیعہ مرجعیت
بیتِ آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی قم میں امام زین العابدین علیہ السلام کے یوم شہادت پر مجلسِ عزا
بیتِ آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی قم میں امام زین العابدین علیہ السلام کے یوم شہادت پر مجلسِ عزا
شہرِ مقدس قم میں بیت مرجعِ عالیقدر آیۃ اللہ العظمیٰ سید صادق حسینی شیرازی دام ظلہ میں امام سجاد علیہ السلام کی شہادت کی مجلسِ عزا منعقد ہوئی۔
اس مجلس میں مرجعِ عالیقدر آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی دام ظلہ کے علاوہ علمائے کرام، مراجع عظام تقلید کے نمائندگان، طلبہِ علومِ دینیہ، اہلِ فکر و دانش اور کثیر تعداد میں مؤمنین نے شرکت کی۔
اس موقع پر حجۃ الاسلام والمسلمین احمدپور، حجۃ الاسلام والمسلمین امیرصفری اور حجۃ الاسلام والمسلمین یگانہ نے خطاب فرمایا۔




