شام

دمشق کے ایک روایتی قہوہ خانے میں خونریز دھماکہ کے نتیجے میں اکیس افراد ہلاک و زخمی

دمشق کے ایک روایتی قہوہ خانے میں خونریز دھماکہ کے نتیجے میں اکیس افراد ہلاک و زخمی

خطے کے ممالک میں عدم تحفظ اور عام شہریوں کے خلاف منظم حملوں کا تسلسل ایک بار پھر شہریوں کے امن و سکون کو متاثر کر گیا ہے۔

شام کے دارالحکومت دمشق میں جمعرات کی شام ایک الم ناک واقعہ پیش آیا جس کے نتیجے میں متعدد عام شہری لقمۂ اجل بن گئے۔

عراقی سرکاری خبر رساں ادارے (واع) کے مطابق شامی وزارتِ صحت کے شعبۂ ایمرجنسی کے سربراہ احمد البکور نے بتایا کہ دمشق کے روایتی قہوہ خانے "المشیریہ” میں ممکنہ طور پر ایک دستی ساختہ بم کے دھماکے سے پانچ افراد جاں بحق اور سولہ دیگر زخمی ہو گئے۔

دھماکے کے فوراً بعد امدادی دستے جائے وقوعہ کو محفوظ بنانے اور زخمیوں کو طبی مراکز منتقل کرنے میں مصروف ہو گئ

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Back to top button