ماتمی انجمنیں اور حسینی شعائر

بصرہ میں دفتر آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی میں مجالسِ حسینی کا انعقاد

بصرہ میں دفتر آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی میں مجالسِ حسینی کا انعقاد

محرم الحرام 1448 ہجری کی آمد کے ساتھ ہی بصرہ میں آیۃ اللہ العظمیٰ سید صادق حسینی شیرازی دام ظلہ کے دفتر میں روزانہ مجالسِ حسینی کا انعقاد جاری ہے۔

ان مجالس میں علماء، دینی و ثقافتی شخصیات اور اہلِ بیت علیہم السلام کے عقیدت مند بڑی تعداد میں شرکت کر رہے ہیں۔

دفتر آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی ہر سال محرم الحرام کے موقع پر مذہبی و ثقافتی پروگراموں کا اہتمام کرتا ہے، جن کا مقصد معارفِ حسینی کی ترویج اور شعائرِ اہلِ بیت علیہم السلام کا احیاء ہے۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Back to top button