پاکستانخبریں

محرم میں سیکیورٹی سخت، تمام اداروں کو الرٹ رہنے کی ہدایت

کراچی: وزیر داخلہ سندھ ضیاء الحسن لنجار نے محرم الحرام کے دوران امن و امان کے قیام کو حکومت کی اولین ترجیح قرار دیتے ہوئے سیکیورٹی اداروں کو الرٹ رہنے کی ہدایت کی ہے۔

انہوں نے حساس جلوسوں اور مجالس کی سخت نگرانی، انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز میں تیزی اور فرقہ وارانہ مواد کی مؤثر نگرانی پر زور دیتے ہوئے کہا کہ عوام کی جان و مال کے تحفظ کے لیے تمام ضروری اقدامات کیے جائیں گے۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Back to top button