صحت اور زندگی

کیرالہ میں نیپاہ وائرس کا نیا کیس، صحت حکام ہائی الرٹ

کیرالہ میں نیپاہ وائرس کا نیا کیس، صحت حکام ہائی الرٹ

کیرالہ کے ضلع کوزیکوڈ میں 43 سالہ شخص میں نیپاہ وائرس کی تصدیق کے بعد محکمہ صحت نے ہنگامی اقدامات شروع کر دیے ہیں۔

مریض کو آئسولیشن میں منتقل کر دیا گیا ہے جبکہ اس کے قریبی رابطوں کی نشاندہی اور نگرانی کا عمل جاری ہے۔

ابتدائی اطلاعات کے مطابق متاثرہ شخص ممکنہ طور پر چمگادڑوں سے آلودہ ماحول میں کام کے دوران وائرس کا شکار ہوا۔

حکام نے عوام کو احتیاط برتنے اور مشتبہ علامات ظاہر ہونے پر فوری طبی امداد حاصل کرنے کی ہدایت کی ہے۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Back to top button