ایران

ایران : گیارہ ماہ کی خشکی کے بعد زایندہ رود میں پھر سے پانی کی روانی

ایران : گیارہ ماہ کی خشکی کے بعد زایندہ رود میں پھر سے پانی کی روانی

تقریباً گیارہ ماہ کی خشکی کے بعد زایندہ رود میں ایک بار پھر پانی جاری ہو گیا اور یہ روانی اصفہان شہر تک جا پہنچی۔

انڈی پینڈنٹ فارسی کی رپورٹ کے مطابق زایندہ رود ڈیم کے اخراج میں اضافے کے باعث دریا کے بستر میں پانی کا بہاؤ بحال ہو گیا، اور شہریوں نے سی و سہ پُل کے قریب جمع ہو کر پانی کی واپسی کا جشن منایا۔

پانی کا یہ اخراج زرعی ضروریات کی تکمیل اور ماحولیاتی آب کاری کی فراہمی کے مقصد سے کیا گیا ہے۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Back to top button