مقدس مقامات اور روضے

عیدِ غدیر کے موقع پر کربلا میں یتیموں اور مستحق خاندانوں میں غذائی امداد تقسیم؛ مؤسسۂ مصباح الحسین علیہ السلام کا فلاحی اقدام

عیدِ غدیر کے موقع پر کربلا میں یتیموں اور مستحق خاندانوں میں غذائی امداد تقسیم؛ مؤسسۂ مصباح الحسین علیہ السلام کا فلاحی اقدام

عیدِ سعید غدیر کی مناسبت سے مؤسسۂ ثقافتی و فلاحی مصباح الحسین علیہ السلام نے کربلا کے مختلف علاقوں میں یتیم بچوں اور مستحق خاندانوں کے درمیان انسانی ہمدردی کی بنیاد پر امدادی سامان تقسیم کیا۔

اس امداد میں غذائی پیکجز اور خصوصی فلاحی خدمات شامل تھیں۔

شیعہ خبر رساں ایجنسی کے مطابق، اس ادارے نے اپنے ڈیٹا بینک میں رجسٹرڈ چھ سے زائد محلّوں کے ضرورت مند خاندانوں کو امدادی پروگرام کے تحت شامل کیا۔

مزید برآں، یتیم بچوں کو "مصباح کارڈ” فراہم کیے گئے، جن کی مدد سے وہ اپنی ضروریات کے مطابق مطلوبہ غذائی اشیاء خود منتخب کرکے حاصل کر سکتے ہیں۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Back to top button