دنیا

جنوبی ترکیہ میں مسافر بس کا خوفناک حادثہ؛ سات افراد جاں بحق، تیس زخمی

جنوبی ترکیہ میں مسافر بس کا خوفناک حادثہ؛ سات افراد جاں بحق، تیس زخمی
جنوبی ترکیہ کے صوبہ دَنیزلی میں ازمیر سے آنتالیا جانے والی ایک مسافر بس اچانک بے قابو ہو کر سڑک کنارے نصب رکاوٹوں سے جا ٹکرائی۔
ٹکّر کے فوری بعد بس میں آتش زدگی ہو گئی جس کے نتیجے میں سات افراد جاں بحق اور تیس زخمی ہو گئے۔
ترک نشریاتی ادارے ٹی آر ٹی کے مطابق حادثے کی اطلاع ملتے ہی امدادی دستے فوری طور پر موقع پر پہنچ گئے اور پولیس نے تحقیقات کا آغاز کر دیا۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Back to top button