خبریںدنیا

اوکراین کے مسلمانوں کی شیعہ نقطۂ نظر کے ساتھ قرآنِ کریم کے نئے ترجمہ کی کوشش

اوکراین میں اسلامی سرگرمیوں میں اضافہ کے ساتھ، مسلمان مترجمین کے ایک گروہ نے قرآنِ کریم کا یوکرینی زبان میں نیا ترجمہ شائع کیا ہے، جو شیعہ تفسیری منابع پر مبنی ہے۔
میڈیا ادارے ’’گلوبل قرآن‘‘ کی رپورٹ کے مطابق یہ ترجمہ اس مقصد کے تحت تیار کیا گیا ہے کہ پہلے موجود تراجم کی کمیوں کو دور کیا جا سکے اور یوکرینی قارئین تک قرآنی مفاہیم کو آسان، رواں اور قابلِ فہم زبان میں پہنچایا جا سکے۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Back to top button