خبریںیورپ

فرانس میں مسلمانوں کے خلاف پابندیوں میں شدت

فرانس میں دائیں بازو کی جماعتوں کے بڑھتے ہوئے اثر و رسوخ کے ساتھ ہی وہاں مسلمانوں کے لئے سماجی اور سیاسی ماحول مزید دشوار ہوتا جا رہا ہے، جبکہ متعدد اسلامی اداروں کو نئی پابندیوں اور محدودیتوں کا سامنا ہے۔
حال ہی میں فرانسیسی ویب سائٹ “اوریان 21” پر شائع ہونے والے ایک مضمون میں مذہب اور سیاست کے تعلقات کے محقق “ہاویس سینیگر” نے اس بات پر زور دیا ہے کہ فرانس کی حکومت اب صرف انتہاپسندی کے خلاف کارروائی نہیں کر رہی بلکہ اسلامی شناخت کے ہر نمایاں اظہار کو بھی نگرانی کے دائرے میں لا رہی ہے۔
رپورٹ کے مطابق اسلامی تعلیمی اداروں پر پابندیاں، بعض دینی مراکز کے لائسنس منسوخ کرنا اور عوامی مقامات پر حجاب پر پابندی کے منصوبے، پیرس حکومت کی نئی پالیسیوں کا حصہ ہیں۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Back to top button