پاکستانخبریں

کوئٹہ ریلوے ٹریک دھماکہ: 14 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

کوئٹہ کے علاقے چمن پھاٹک کے قریب ریلوے ٹریک پر ہونے والے زوردار دھماکے میں 3 ایف سی اہلکاروں سمیت 14 افراد جاں بحق جبکہ متعدد افراد زخمی ہوگئے۔

دھماکے سے ٹرین اور کئی گاڑیوں کو نقصان پہنچا، جبکہ قریبی عمارتوں کے شیشے بھی ٹوٹ گئے۔

زخمیوں کو سول اسپتال منتقل کردیا گیا ہے اور شہر کے اسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی۔ سکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر تحقیقات شروع کردی ہیں۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Back to top button