عراق

عراق میں فن لینڈ کے سفیر کی مقدس شہر کربلا میں بارگاہِ حضرت سید الشہداء علیہ السلام میں حاضری

عراق میں فن لینڈ کے سفیر کی مقدس شہر کربلا میں بارگاہِ حضرت سید الشہداء علیہ السلام میں حاضری

عراق میں فن لینڈ کے سفیر نے عالمی یومِ میوزیم کے موقع پر مقدس شہر کربلا میں حضرت امام حسین علیہ السلام کے روضۂ مطہر کی زیارت کی۔

شیعہ خبر رساں ایجنسی کے مطابق، عراق میں فن لینڈ کے سفیر "آنٹی بوٹکونن” نے اس مذہبی و ثقافتی زیارت کے دوران اس مقدس مقام پر حاضری اور وہاں موجود تاریخی آثار کے مشاہدے کو اپنے لیے ایک بڑا اعزاز قرار دیا۔ انہوں نے اس روحانی بارگاہ میں موجود قیمتی اور معنوی نوادرات و خزائن کی بھی بھرپور تعریف کی۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Back to top button