علم اور ٹیکنالوجی

فالج کے مریضوں میں دماغی نقصان کم کرنے کے لئے ناک کا نیا اسپرے تیار، زندہ بچنے کے امکانات میں اضافہ

فالج کے مریضوں میں دماغی نقصان کم کرنے کے لئے ناک کا نیا اسپرے تیار، زندہ بچنے کے امکانات میں اضافہ

محققین نے ایک نیا ناک کا اسپرے تیار کیا ہے جو فالج کے فوری بعد دماغ کو پہنچنے والے نقصان کو نمایاں طور پر کم کر سکتا ہے اور مریضوں کے زندہ بچنے کے امکانات بڑھا سکتا ہے۔

انڈیپنڈنٹ فارسی کی رپورٹ کے مطابق، ہانگ کانگ یونیورسٹی کے محققین نے ایسا ناک کا اسپرے تیار کیا ہے جو اعصابی خلیات کو محفوظ رکھنے والی دوا کو براہِ راست دماغ تک پہنچاتا ہے۔

تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ اس طریقے سے اسکیمک فالج کے نتیجے میں ہونے والے دماغی نقصان میں 80 فیصد سے زیادہ کمی لائی جا سکتی ہے۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Back to top button