لبنان

اسرائیل کے ساتھ جنگ بندی کے باوجود لبنان میں گھروں کی تباہی جاری، انسانی و تعمیراتی نقصانات میں اضافہ

اسرائیل کے ساتھ جنگ بندی کے باوجود لبنان میں گھروں کی تباہی جاری، انسانی و تعمیراتی نقصانات میں اضافہ

لبنان اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی کے اعلان کو کئی ماہ گزرنے کے باوجود لبنان کے رہائشی علاقوں اور غیر فوجی بنیادی ڈھانچے کو پہنچنے والے نقصانات کا سلسلہ جاری ہے۔

ہزاروں لبنانی خاندان اب بھی جنگ، تباہی اور بے گھری کے اثرات کا سامنا کر رہے ہیں۔

عرب نیوز کی رپورٹ کے مطابق، لبنانی حکام نے بتایا ہے کہ جنگ بندی کے نفاذ کے بعد سے اب تک ملک کے مختلف علاقوں میں 10 ہزار سے زائد گھر تباہ یا شدید متاثر ہو چکے ہیں۔

رپورٹ میں متاثرہ خاندانوں کی رہائش، امداد اور جنگ سے تباہ شدہ علاقوں کی سست رفتار بحالی پر بھی تشویش ظاہر کی گئی ہے۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Back to top button