ترکیخبریں

استنبول میں داعش سے تعلق کے الزام میں گیارہ مشتبہ افراد کی گرفتاری

استنبول کے حفاظتی دستوں کی جانب سے ایک وسیع پیمانے کی کارروائی میں گیارہ افراد کو داعش کے انتہاپسند سنّی گروہ سے تعاون کے الزام میں حراست میں لے لیا گیا۔

ٹی آر ٹی خبر کی رپورٹ کے مطابق، استنبول پولیس نے بتایا کہ یہ افراد سوشل میڈیا کے ذریعے اس گروہ کا پروپیگنڈا پھیلانے اور انٹرنیٹ پر اس سے متعلقہ سرگرمیوں میں ملوّث تھے۔ باریک بینی سے شناخت کے بعد شہر کے مختلف علاقوں میں بیک وقت کی گئی کارروائی میں انہیں گرفتار کر کے قانونی کارروائی کے لیے عدالتی حکّام کے سپرد کر دیا گیا۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Back to top button