افریقہ
عالمی فلاحی ادارے "حسین کون ہیں؟” کی رفاہی سرگرمیوں کا سلسلہ جاری، یوگنڈا کے ایک اسکول کے طلبہ کی تعلیمی معاونت
عالمی فلاحی ادارے "حسین کون ہیں؟” کی رفاہی سرگرمیوں کا سلسلہ جاری، یوگنڈا کے ایک اسکول کے طلبہ کی تعلیمی معاونت
عالمی فلاحی ادارے "حسین کون ہیں؟” کی انسان دوست سرگرمیوں کے تسلسل میں اس بار افریقی ملک یوگنڈا میں اس ادارے نے ایک تعلیمی پروگرام کے ذریعہ ایک اسکول کے طلبہ کی مدد کی اور ان میں ضروری تعلیمی سامان تقسیم کیا۔
شیعہ خبر رساں ایجنسی کے مطابق، اس عالمی فلاحی ادارے کے رضاکاروں نے 230 اسکول بیگ اور تعلیمی اشیاء طلبہ میں تقسیم کیں۔
اس اقدام کا مقصد افریقہ کے محروم بچوں کی تعلیمی مدد اور ان کی تعلیم کو فروغ دینا بتایا گیا ہے۔