پاکستان

جھوٹے توہینِ مذہب مقدمات میں اضافہ، ریاستی کردار پر سوالات

پاکستان میں توہینِ مذہب کے جھوٹے مقدمات میں اضافہ تشویشناک صورتحال اختیار کر گیا ہے، حالیہ واقعہ یوٹیوبر رجب بٹ کے خلاف مقدمہ اس کی مثال ہے۔

ماہرین کے مطابق کئی کیسز ذاتی یا سیاسی مقاصد کے تحت درج کئے جاتے ہیں، جبکہ بعض وکلا کے کردار پر بھی سوالات اٹھ رہے ہیں۔

ناقدین کا کہنا ہے کہ ریاستی خاموشی اور مؤثر قانون سازی کی کمی اس مسئلے کو مزید سنگین بنا رہی ہے۔

سماجی حلقوں نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ جھوٹے الزامات کے سدباب کے لئے فوری اور ٹھوس اقدامات کئے جائیں۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Back to top button