آسٹریلیا

ملائیشیا کی ریاست صباح میں بڑے پیمانے پر آگ؛ ہزار گھر تباہ، ہزاروں افراد بے گھر

ملائیشیا کی ریاست صباح میں بڑے پیمانے پر آگ؛ ہزار گھر تباہ، ہزاروں افراد بے گھر

ملائیشیا کی ریاست صباح میں لگنے والی شدید آگ نے بڑے پیمانے پر تباہی مچائی ہے اور ہزاروں افراد کو بے گھر کر دیا ہے۔

یہ واقعہ آج صبح ایک رہائشی علاقہ میں پیش آیا، جبکہ آگ پر قابو پانے کی کوششیں تاحال جاری ہیں۔

رائٹرز کے مطابق مقامی حکام نے بتایا ہے کہ تقریباً ایک ہزار گھر مکمل طور پر جل کر خاکستر ہو چکے ہیں اور متاثرین کی مدد کے لئے امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔

رپورٹ میں یہ بھی بتایا گیا ہے کہ آگ سنداکان کے علاقے سے شروع ہوئی اور اس کے انسانی و مالی نقصانات کو بہت زیادہ قرار دیا جا رہا ہے۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Back to top button