خبریں

تل ابیب میں ایران کے ساتھ جنگ میں 1000؍ سے زائد گھر ناقابل رہائش، لاگت 17.5؍ ارب ڈالر

تل ابیب کے میئر رون ہلڈائی نے اعلان کیا کہ ایران کے ساتھ حالیہ جنگ میں شہر کے 1000؍ سے زائد مکانات رہائش کے قابل نہیں رہے۔ ایرانی میزائل اور ڈرون حملوں سے عمارتیں، گاڑیاں اور شہری نظام شدید نقصان اٹھائے۔

اسرائیلی حکام کے مطابق 40؍ روزہ جنگ کی مجموعی لاگت تقریباً 17.5؍ ارب ڈالر رہی، جبکہ تقریباً 30000 شہریوں نے املاک کے نقصان کے دعوے دائر کئے۔ عارضی جنگ بندی 8؍ اپریل سے نافذ ہو گئی ہے۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Back to top button