افغانستان

افغانستان میں پاک سرحدی جھڑپوں سے طلبہ کی تعلیم متاثر

افغانستان میں پاک سرحدی جھڑپوں سے طلبہ کی تعلیم متاثر

افغانستان اور پاکستان کے درمیان سرحدی جھڑپوں کے باعث ہزاروں طلبہ کی تعلیم متاثر ہوئی ہے۔

خبر رساں ایجنسی "فرانس” کے مطابق باریکوت گاؤں میں اسکولوں کو نقصان پہنچا اور کلاسیں تباہ ہو گئی ہیں۔

"یورونیوز” کے مطابق سیکیورٹی حالات کی وجہ سے یہ علاقہ کئی ہفتوں تک بند رہا۔ بہت سے لوگ بے گھر ہو گئے ہیں اور تعلیمی نظام اب تک بحال نہیں ہو سکا۔ 

ماہرین نے مزید اسکولوں کی تعطیل اور تعلیمی نقصان کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Back to top button