ایران

ایران جنگ پر پوپ لیو چہاردہم کی تنقید، امن مذاکرات پر زور

ایران جنگ پر پوپ لیو چہاردہم کی تنقید، امن مذاکرات پر زور

پوپ لیو چہاردہم نے ایران سے متعلق جاری کشیدگی پر سخت ردعمل دیتے ہوئے ’’برتری کے فریب‘‘ کو جنگ کی بنیادی وجہ قرار دیا اور عالمی رہنماؤں سے فوری طور پر جنگ روک کر مذاکرات کی راہ اپنانے کا مطالبہ کیا۔

ویٹیکن میں دعائیہ تقریب کے دوران انہوں نے طاقت کے مظاہرے اور خود پرستی کی مذمت کی۔

ادھر پاکستان کی کوششوں سے امریکہ اور ایران کے درمیان عارضی جنگ بندی قائم ہو چکی ہے اور اسلام آباد میں مذاکرات جاری ہیں۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Back to top button