پاکستان

افغانستان اور پاکستان کا مسائل کے حل کے لئے جامع منصوبے پر غور کرنے کا اتفاق

افغانستان اور پاکستان کا مسائل کے حل کے لئے جامع منصوبے پر غور کرنے کا اتفاق

چین نے اعلان کیا ہے کہ افغانستان اور پاکستان نے اورومچی میں سات روزہ مذاکرات کے بعد باہمی مسائل کے حل کے لئے ایک جامع منصوبے پر غور کرنے پر اتفاق کیا ہے۔

ٹی آر ٹی فارسی کے مطابق، چین کی وزارتِ خارجہ کے ترجمان نے کشیدگی کم کرنے کے لئے بات چیت اور تعاون کی اہمیت پر زور دیا۔

بین الاقوامی میڈیا کے مطابق یہ معاہدہ دونوں ممالک کے تعلقات کو بہتر بنانے اور سرحدی و سیاسی تنازعات کو بڑھنے سے روکنے کی جانب ایک اہم قدم ہے۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Back to top button