افریقہ

پوپ لیو کا چار افریقی ممالک کا تاریخی دورہ

پوپ لیو کا چار افریقی ممالک کا تاریخی دورہ

پوپ لیو پیر کے روز چار افریقی ممالک کے اپنے تاریخی دورے کا آغاز کریں گے، جس کا مقصد عالمی رہنماؤں کو اس براعظم کی ضروریات پر توجہ دینے کی ترغیب دینا ہے۔

یہ 10 روزہ دورہ 13 سے 23 اپریل تک جاری رہے گا، جس میں الجزائر، کیمرون، انگولا اور استوائی گنی کے 11 شہروں کا دورہ شامل ہے۔

رائٹرز کے مطابق اس سفر میں 18 پروازیں اور تقریباً 18 ہزار کلومیٹر کا فاصلہ طے کیا جائے گا۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Back to top button