دنیا

خطہ میں کشیدگی کے بعد مشرقِ وسطیٰ کی فضائی پروازیں بحال

خطہ میں کشیدگی کے بعد مشرقِ وسطیٰ کی فضائی پروازیں بحال

علاقائی کشیدگی کے بعد مشرقِ وسطیٰ کے بعض ممالک کی فضائی سرگرمیاں دوبارہ شروع ہو گئی ہیں۔

امریکہ اور اسرائیل کی ایران کے خلاف کارروائی کے آغاز کے بعد پہلی بار بحرین اور کویت کی ایئر لائنز نے اپنی پروازیں بحال کی ہیں۔

وائس آف امریکہ کے مطابق بحرین کی “خلیج” ایئر لائن نے بھارت، بنگلہ دیش اور برطانیہ سمیت 13 ممالک کے لئے پروازیں دوبارہ شروع کر دی ہیں۔

جبکہ اسرائیلی میڈیا کے مطابق بن گوریون ایئرپورٹ پر بھی اندرونِ ملک اور بین الاقوامی پروازوں میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Back to top button