پاکستان

امارات میں شیعہ کمیونٹی کو مشکلات، فرقہ وارانہ تعصب پر تشویش

امارات میں شیعہ کمیونٹی کو مشکلات، فرقہ وارانہ تعصب پر تشویش

امارات میں مقیم شیعہ افراد کے ساتھ مبینہ سختی اور امتیازی سلوک کی اطلاعات سامنے آئی ہیں، جہاں خاص طور پر پاکستانی اور ایرانی شہری متاثر ہو رہے ہیں۔

ذرائع کے مطابق بعض افراد کو حراست میں لے کر ڈیٹنشن سینٹرز منتقل کیا گیا، جہاں ان کے ساتھ سخت رویہ اختیار کئے جانے کا دعویٰ کیا گیا ہے۔

متاثرین کا کہنا ہے کہ انہیں بنیادی سہولیات سے محروم رکھا گیا اور مذہبی شناخت کی بنیاد پر ہراسانی کا سامنا کرنا پڑا۔

مبصرین نے اس صورتحال کو شیعہ کمیونٹی کی مظلومیت اور بعض حلقوں میں پائے جانے والے فرقہ وارانہ تعصب کی عکاسی قرار دیتے ہوئے تشویش کا اظہار کیا ہے۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Back to top button