امریکہ
اسلام کی توہین پر ٹکر کارلسن کی ٹرمپ پر شدید تنقید
اسلام کی توہین پر ٹکر کارلسن کی ٹرمپ پر شدید تنقید
معروف امریکی صحافی اور تجزیہ کار ٹکر کارلسن نے اسلام کے خلاف توہین آمیز بیان پر ردِعمل دیتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا۔
ٹکر کارلسن نے زور دیا کہ کسی بھی صدر کو مذہبی مقدسات کی بے حرمتی نہیں کرنی چاہیے۔
ان کے اس مؤقف نے عالمی سطح پر توجہ حاصل کی اور سوشل میڈیا سمیت مختلف حلقوں میں اس بات پر زور دیا گیا کہ عوامی پالیسیوں میں ادیان کے احترام کو یقینی بنایا جائے اور توہین آمیز رویوں سے اجتناب کیا جائے۔




