ترکیخبریں

استنبول میں اسرائیلی قونصل خانہ کے قریب مہلک فائرنگ

ترک میڈیا کے مطابق استنبول کے علاقے بشیکتاش میں اسرائیلی قونصل خانہ کے قریب فائرنگ کے واقعہ میں 3 افراد ہلاک ہو گئے۔

رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق اس واقعے میں دو پولیس اہلکار بھی زخمی ہوئے ہیں۔

ہلاک ہونے والوں اور حملہ آوروں کی شناخت تاحال سامنے نہیں آ سکی، جبکہ ترک حکام اس مہلک حملے کی وجوہات اور تفصیلات کی تحقیقات کر رہے ہیں۔

اس واقعہ کے بعد سفارت کاروں اور قونصل خانوں کے اردگرد سیکیورٹی کے حوالے سے خدشات میں اضافہ ہو گیا ہے۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Back to top button