یورپ

مشرقِ وسطیٰ کی کشیدگی کے باعث برطانیہ میں تدفین کے اخراجات میں اضافہ

مشرقِ وسطیٰ کی کشیدگی کے باعث برطانیہ میں تدفین کے اخراجات میں اضافہ

برطانیہ میں جنازے اور تدفین کی تقریبات کے اخراجات میں نمایاں اضافہ ہوا ہے، جس کے باعث خاندانوں پر معاشی دباؤ مزید بڑھ گیا ہے۔

270 سے زائد قبرستانوں پر کی گئی ایک تحقیق کے مطابق، روایتی تدفین کی اوسط لاگت بڑھ کر 4,623 پاؤنڈ تک پہنچ گئی ہے، جو مہنگائی کی شرح سے بھی زیادہ ہے۔

رپورٹ کے مطابق میت کو جلانے والی بھٹیوں کی گیس اور ایندھن کی قیمتوں میں اضافہ تک منتقل ہو گیا ہے، جسے ان  اخراجات میں اضافے کی بنیادی وجہ قرار دیا گیا ہے۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Back to top button