ایران

ایران میں جنگی حالات کے دوران کیفے کلچر؛ مزاحمت اور ثقافتی زندگی کا تسلسل

ایران میں جنگی حالات کے دوران کیفے کلچر؛ مزاحمت اور ثقافتی زندگی کا تسلسل

ایران میں جنگ کے دوران کیفے کلچر (کافہ نشینی) روزمرہ زندگی کے تسلسل اور مزاحمت کی ایک علامت بن گیا ہے۔

ڈوئچے ویلے فارسی کی رپورٹ کے مطابق، یہ مقامات صرف تفریح تک محدود نہیں بلکہ سماجی میل جول، سیاسی گفتگو اور ذہنی دباؤ سے عارضی نجات کا ذریعہ بھی ہیں۔

ان کَیفیز میں ہونے والی ثقافتی سرگرمیاں اور سیاسی مباحث اس بات کی عکاسی کرتے ہیں کہ لوگ غیر یقینی اور بحرانی حالات کے باوجود اپنی سماجی شناخت اور حوصلے کو برقرار رکھنے کی کوشش کر رہے ہیں۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Back to top button