مصر
خلیج فارس میں کشیدگی کے باعث مصر میں بجلی کے نرخوں میں اضافہ
خلیج فارس میں کشیدگی کے باعث مصر میں بجلی کے نرخوں میں اضافہ
مصر کی وزارتِ بجلی نے رواں سال اپریل سے تجارتی اور گھریلو شعبوں میں بجلی کے بعض نرخوں میں اضافہ کر دیا ہے تاکہ عوام کو بجلی کی مسلسل فراہمی کو یقینی بنایا جا سکے۔
خبر رساں ذرائع کے مطابق یہ فیصلہ عالمی توانائی کے شدید بحران اور خلیج فارس کے علاقہ میں جنگی کشیدگی کے اثرات کے پیشِ نظر کیا گیا ہے۔
میڈیا ادارہ "رائٹرز” کے مطابق یہ اقدام حکومت کی جانب سے توانائی بحران کے باعث پیدا ہونے والے دباؤ کو منظم کرنے کی کوششوں کا حصہ ہے۔




