ایران
ایران کے تعلیمی اور تحقیقی مراکز پر حملوں میں اضافہ، طلبہ کے جانبحق ہونے کی تعداد بڑھ گئی
ایران کے تعلیمی اور تحقیقی مراکز پر حملوں میں اضافہ، طلبہ کے جانبحق ہونے کی تعداد بڑھ گئی
رپورٹس کے مطابق ایران کے یونیورسٹیز اور تحقیقی اداروں (ریسرچ سینٹرز) پر حملوں میں اضافہ ہوا ہے، جس کے باعث جانی نقصان بھی بڑھا ہے۔
ان حالات کے نتیجے میں کئی یونیورسٹیز کو شدید نقصان پہنچا ہے اور تعلیمی سرگرمیاں متاثر ہوئی ہیں۔
ایرانی میڈیا اور ٹی آر ٹی فارسی نے بھی اس معاملے کے مختلف پہلوؤں کا جائزہ لیا ہے۔
اسی حوالے سے بتایا گیا ہے کہ ان حملوں میں 30 سے زیادہ یونیورسٹیز نشانہ بنی ہیں اور 60 طلبہ جاں بحق ہوئے ہیں۔




