عراق

شلمچہ سرحد پر آمد و رفت معمول پر آگئی

شلمچہ سرحد پر آمد و رفت معمول پر آگئی

شلمچہ بارڈر پر مسافروں کی آمد و رفت کچھ دن کی رکاوٹ کے بعد دوبارہ معمول کے مطابق ہو گئی ہے۔

یہ راستہ ایران اور عراق کے درمیان ایک اہم سرحدی گزرگاہ ہے جہاں روزانہ بڑی تعداد میں لوگ آتے جاتے ہیں۔

عراقی سرکاری خبر ایجنسی (واع) کے مطابق حکام کا کہنا ہے کہ اب یہاں سفر میں کوئی مشکل نہیں اور حالات پہلے کی طرح نارمل ہو گئے ہیں۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Back to top button