افغانستانخبریں

طالبان حکومت کا سرکاری اداروں کو غیر ملکی الفاظ حذف کر کے اسلامی و افغانی اصطلاحات اپنانے کا حکم

حالیہ اقدام میں طالبان نے وزارتِ عدلیہ، وزارتِ تحصیلاتِ عالی، وزارتِ معارف، وزارتِ اطلاعات و ثقافت اور اکیڈمی آف سائنسز کے نمائندوں پر مشتمل ایک خصوصی کمیٹی تشکیل دی ہے تاکہ سرکاری اداروں میں استعمال ہونے والے تمام غیر ملکی الفاظ کو اسلامی اور افغانی اصطلاحات سے تبدیل کیا جا سکے۔

روزنامہ "8 صبح” کی رپورٹ کے مطابق اس گروہ نے اس سے قبل "دانشگاہ” کا لفظ یونیورسٹیوں کے بورڈز سے ہٹا دیا تھا، تاہم دیگر غیر ملکی الفاظ کے بارے میں ابھی تک کوئی وضاحت پیش نہیں کی گئی ہے۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Back to top button