افریقہ

سوڈان میں ریپڈ اسپورٹ فورسز کا الجبلین ہسپتال پر حملہ، طبی عملہ بھی نشانہ بن گیا

سوڈان میں ریپڈ اسپورٹ فورسز کا الجبلین ہسپتال پر حملہ، طبی عملہ بھی نشانہ بن گیا

سوڈان کی ریاست نیلِ ابیض کے شہر الجبلین میں ریپڈ اسپورٹ فورسز نے ایک ہسپتال پر حملہ کر کے متعدد افراد اور طبی عملے کو ہلاک و زخمی کر دیا۔

خبر رساں ذرائع کے مطابق یہ کارروائی بین الاقوامی قوانین اور انسانی اصولوں کی کھلی خلاف ورزی ہے، جس کے باعث ہسپتال میں ہنگامی صورتحال پیدا ہو گئی ہے۔

رائٹرز کے مطابق مقامی فورسز ابھی تک صورتحال پر مکمل کنٹرول حاصل نہیں کر سکیں اور امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Back to top button