پاکستان

بارہمولہ کے رفیع آباد میں خستہ سڑکیں، معمولی بارش میں سیلاب جیسی صورتحال

بارہمولہ کے رفیع آباد میں خستہ سڑکیں، معمولی بارش میں سیلاب جیسی صورتحال

شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے رفیع آباد کی الصفا کالونی کے مکین سڑکوں کی خستہ حالی سے شدید پریشان ہیں۔

مقامی افراد کے مطابق 1987 میں قائم اس کالونی میں آج تک بنیادی ترقیاتی کام نہیں ہوئے، جس کے باعث معمولی بارش میں سڑکیں زیرِ آب آجاتی ہیں۔

عوام کا کہنا ہے کہ متعدد بار حکام اور سیاستدانوں سے رجوع کیا گیا، مگر صرف وعدے کئے گئے اور عملی اقدام نہیں ہوا۔

حالیہ دورے میں متعلقہ محکمہ نے سڑک کی تعمیر کا یقین دلایا ہے، تاہم مکینوں نے فوری اور عملی حل کا مطالبہ کیا ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button