آسٹریلیا
آسٹریلوی محققین کا الیکٹرانک سگریٹ سے پھیپھڑوں اور منہ کے کینسر کے خطرے کی نشاندہی
آسٹریلوی محققین کا الیکٹرانک سگریٹ سے پھیپھڑوں اور منہ کے کینسر کے خطرے کی نشاندہی
آسٹریلیا کے محققین نے حالیہ شواہد کا جائزہ لینے کے بعد دریافت کیا ہے کہ الیکٹرانک سگریٹ کے استعمال سے پھیپھڑے اور منہ کے کینسر کا خطرہ بڑھ سکتا ہے۔
یہ جائزہ 2017 سے 2025 تک کئے گئے حیوانی مطالعات، انسانی رپورٹس اور لیبارٹری تحقیق پر مبنی تھا۔
روزنامہ گارڈین کے مطابق، اس تحقیق کی قیادت نیو ساوتھ ولز یونیورسٹی نے کی۔
یہ نتائج الیکٹرانک سگریٹ کے صحت پر ممکنہ خطرات کے حوالے سے تشویش بڑھاتے ہیں۔




