ایران

ایران میں فوجی حملوں کے باعث اپریل کے اختتام تک تعلیمی کلاسز آن لائن

ایران میں فوجی حملوں کے باعث اپریل کے اختتام تک تعلیمی کلاسز آن لائن

ایران کی وزارتِ تعلیم و تربیت نے اعلان کیا ہے کہ جاری جنگ اور اس کے خاتمے کے غیر یقینی حالات کے پیشِ نظر، نوروز کی تعطیلات کے بعد تمام تعلیمی درجات کی کلاسز اپریل کے اختتام تک آن لائن منعقد کی گئی ہیں۔

اسی طرح وزارتِ تعلیم، تحقیق و ٹیکنالوجی کے مطابق جامعات اور اعلیٰ تعلیمی ادارے بھی اپریل کے آخر تک اپنی کلاسز اور امتحانات آن لائن طریقے سے جاری رکھیں گے۔

انڈیپینڈنٹ فارسی کی رپورٹ کے مطابق، یہ فیصلہ طلبہ کی سلامتی کو یقینی بنانے اور تعلیمی سلسلے کو برقرار رکھنے کے لیے کیا گیا ہے، جبکہ والدین کو نئی ہدایات پر عمل کرنے کا پابند بنایا گیا ہے۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Back to top button