لبنان

لبنان میں انسانی بحران اور اسپتالوں کی تباہی

لبنان میں انسانی بحران اور اسپتالوں کی تباہی

لبنان میں اسپتال تباہی کے دہانے پر ہیں اور طبی سامان کی شدید کمی نے صورتحال کو مزید سنگین بنا دیا ہے۔

عالمی ادارۂ صحت کے مطابق کم از کم 49 طبی مراکز بند ہو چکے ہیں، جبکہ 53 طبی عملہ جاں بحق اور 117 زخمی ہوئے ہیں۔

یونیسف کے مطابق 121 بچے ہلاک اور 399 زخمی ہو چکے ہیں، جبکہ لاکھوں افراد بے گھر ہو گئے ہیں۔

الجزیرہ کے مطابق لبنان میں انسانی بحران شدت اختیار کر رہا ہے اور طبی خدمات مکمل طور پر بند ہونے کے خطرے میں ہیں۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Back to top button