علم اور ٹیکنالوجی

طبی نگہداشت میں مصنوعی ذہانت کے استعمال کے خطرات سے متعلق انتباہ

طبی نگہداشت میں مصنوعی ذہانت کے استعمال کے خطرات سے متعلق انتباہ

فرانس کی قومی اعلیٰ کونسل برائے حقوقِ معذورین نے خبردار کیا ہے کہ طبی شعبہ میں مصنوعی ذہانت (AI) کا استعمال مریضوں کو خطرات سے دوچار کر سکتا ہے۔

برسلز ٹائمز (Brussels Times) کی رپورٹ کے مطابق، کونسل نے اس بات پر زور دیا کہ ڈاکٹر اور مریض کے درمیان تعلق انسانی ہی رہنا چاہیے، اور مصنوعی ذہانت پر انحصار انسانی فیصلوں کا متبادل نہیں بننا چاہیے۔

مزید برآں، اس ٹیکنالوجی کے محفوظ استعمال کے لیے معیار بندی (اسٹینڈرڈائزیشن)، ممکنہ تعصبات (Bias) کی جانچ، اور ڈاکٹروں کی مکمل تربیت کی ضرورت پر بھی زور دیا گیا۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Back to top button