
بحرینی حکومت نے 5 شیعہ شہریوں کو شہید سید محمد محسن موسوی کے ساتھ گرفتار کیا ہے، جن کی موجودہ صورتحال کے بارے میں اب تک کوئی اطلاع سامنے نہیں آئی۔
دیگر گرفتار افراد میں مصطفی یوسف، علی محسن غریب، علی اسحاق اور عمار حافظ شامل ہیں۔
متاثرہ خاندانوں اور انسانی حقوق کے کارکنوں نے ان افراد کی فوری حالت واضح کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
جبکہ اس واقعہ نے بین الاقوامی سطح پر بھی تشویش کو جنم دیا ہے۔



