افغانستانخبریں

یونیسف کی جانب سے افغانستان کے مختلف صوبوں میں 5000 سے زائد بے گھر خاندانوں میں امدادی سامان کی تقسیم

اقوامِ متحدہ کے ادارہ برائے اطفال (یونیسف) نے افغانستان میں سرحدی جھڑپوں کے باعث بے گھر ہونے والے خاندانوں کے لئے امدادی سرگرمیوں کا آغاز کر دیا ہے۔

افغانستان میں یونیسف کے نمائندے تاج الدین اویوالی کے مطابق، خوست، پکتیکا اور پکتیا کے صوبوں میں پانچ ہزار پانچ سو خاندانوں میں حفظانِ صحت کے پیکجز اور ضروری اشیاء تقسیم کی گئی ہیں۔

رپورٹ "8 صبح” کے مطابق، اس اقدام کا مقصد انسانی مشکلات کو کم کرنا اور بے گھر بچوں و خاندانوں کی مدد کرنا ہے۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Back to top button