خبریںدنیا

مشرقِ وسطیٰ کا بحران قابو سے باہر، وسیع جنگ کا خطرہ

اقوامِ متحدہ کے سکریٹری جنرل انتونیو گوتریش نے بدھ کے روز خبردار کیا کہ مشرقِ وسطیٰ میں جاری کشیدگی “قابو سے باہر ہو چکی ہے” اور دنیا ایک بڑی جنگ کے خطرے سے دوچار ہے۔

انہوں نے کہا کہ امریکہ اور اسرائیل ایران کے خلاف جنگ بند کریں، جبکہ ایران بھی ہمسایہ ممالک پر حملے روک دے۔

خبر رساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق، انہوں نے سفارتی راستے پر واپسی اور بین الاقوامی قوانین کے مکمل احترام کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے خبردار کیا کہ کشیدگی میں مزید اضافہ خطے اور دنیا کے لئے سنگین نتائج کا باعث بن سکتا ہے۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Back to top button