افغانستان

طورخم بارڈر کل صرف افغان مہاجرین کے لئے کھولا جائے گا

طورخم بارڈر کل صرف افغان مہاجرین کے لئے کھولا جائے گا

ننگرہار میں طالبان کے مقامی حکام نے اعلان کیا ہے کہ طورخم بارڈر کل بروز جمعرات صبح 9 بجے سے صرف افغان مہاجرین کی آمد و رفت کے لئے کھولا جائے گا۔

روزنامہ “8 صبح” کے مطابق، ننگرہار میں طالبان کے محکمہ اطلاعات و ثقافت کے سربراہ نے کہا کہ یہ اقدام افغانستان اور پاکستان کے درمیان مہاجرین کی منظم اور محفوظ آمد و رفت کو یقینی بنانے کے لیے کیا گیا ہے۔

اس فیصلے کے تحت دیگر مسافروں اور گاڑیوں کی آمد و رفت پر پابندی عائد رہے گی۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Back to top button