دنیا

سویڈن میں مسجد کے سامنے ایک نوجوان کے قتل کا معاملہ، 3 افراد پر فردِ جرم عائد

سویڈن میں مسجد کے سامنے ایک نوجوان کے قتل کا معاملہ، 3 افراد پر فردِ جرم عائد

سویڈن کے شہر اوریبرو کے علاقہ ویفالا میں ایک مسجد کے باہر ایک نوجوان کے قتل کے الزام میں تین افراد پر فردِ جرم عائد کر دی گئی ہے۔

یہ واقعہ گزشتہ موسمِ گرما میں نمازِ جمعہ کے دوران پیش آیا، جہاں ایک سولہ سالہ لڑکے نے فائرنگ کر کے نوجوان کو قتل کر دیا۔

خبر رساں اداروں ٹی ٹی اور ایس وی ٹی کے مطابق، دو دیگر افراد جن کی عمریں 23 اور 25 سال ہیں، بھی اس قتل کی منصوبہ بندی اور عمل درآمد میں ملوث تھے، اور ان کے خلاف مقدمہ کی سماعت جاری ہے۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Back to top button