ایران
حالیہ حملوں میں ایران کے 120 سے زائد تاریخی مقامات کو نقصان
حالیہ حملوں میں ایران کے 120 سے زائد تاریخی مقامات کو نقصان
حالیہ حملوں میں ایران کے 120 سے زائد تاریخی مقامات کو نقصان پہنچا ہے، جس سے ملک پر ثقافتی اور اقتصادی لحاظ سے سنگین اثرات مرتب ہوئے ہیں۔
میدانی رپورٹس اور بین الاقوامی اعداد و شمار کے مطابق مختلف شہروں اور دیہاتوں میں تاریخی آثار متاثر ہوئے ہیں۔
خبر رساں ایجنسی "ایسنا” کے مطابق یہ سلسلہ ایران کی تہذیب اور شناخت کے تحفظ کے لئے ایک سنگین خطرہ بن گیا ہے۔




