بحرین

بحرین میں ایمازون کی سرگرمیوں میں خلل، صارفین کا ڈیٹا عارضی طور پر منتقل

بحرین میں ایمازون کی سرگرمیوں میں خلل، صارفین کا ڈیٹا عارضی طور پر منتقل

بحرین میں ایمازون کے ڈیٹا سینٹر کی سرگرمیاں علاقائی کشیدگی کے باعث متاثر ہو گئی ہیں، جس سے کمپنی کی خدمات میں رکاوٹ پیدا ہوئی۔

"مڈل ایسٹ نیوز” کے مطابق ایمازون کے نمائندے نے بتایا کہ AWS سروسز کی بندش کا تعلق علاقے میں ڈرون سرگرمیوں سے ہے۔

"راشا ٹوڈے” کے مطابق صارفین کا ڈیٹا عارضی طور پر دیگر ڈیٹا سینٹرز میں منتقل کر دیا گیا ہے، جبکہ مکمل بحالی کے لیے کوئی حتمی وقت ابھی اعلان نہیں کیا گیا۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Back to top button