علم اور ٹیکنالوجی

نئی تحقیق میں ہر نئی نسل کے ذہنی صحت خراب ہونے کی وجوہات سامنے آگئیں

نئی تحقیق میں ہر نئی نسل کے ذہنی صحت خراب ہونے کی وجوہات سامنے آگئیں

ایک نئی بین الاقوامی تحقیق کے مطابق ہر نئی نسل کے ساتھ نوجوانوں کی ذہنی صحت میں کمی آ رہی ہے۔
رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ کم عمری میں اسمارٹ فون کا زیادہ استعمال، غیر صحت بخش (الٹرا پروسیسڈ) خوراک، اور کمزور سماجی تعلقات اس کی بڑی وجوہات ہیں۔ تحقیق کے مطابق دنیا بھر میں تقریباً نصف نوجوان ذہنی مسائل کا شکار ہیں، جبکہ امیر ممالک میں یہ صورتحال زیادہ سنگین ہے۔
ساپین لیبز کی رپورٹ میں 85 ممالک کے لاکھوں افراد کے ڈیٹا کے تجزیے سے یہ نتائج سامنے آئے۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Back to top button